سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدی کے علاج معالجے سے متعلق درخواست پر جیل حکام سے 30جون تک تفصیلی میڈیکل رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدی شکیل صدیقی کے علاج معالجے سے متعلق درخواست پر جیل حکام سے 30 جون تک تفصیلی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے سزا سے متعلق اعتراضی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی ملٹری کورٹ سے دی گئی سزا کے حوالے سے تفصیلات لینے کی اعتراضی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

ملٹری کورٹ پر اعتراض ہے کہ ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ پر ایک یہ اعتراض ہے کہ ملٹری ٹرائل غیر جانبدار نہیں ہوتا۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

علیمہ خان

اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے،علیمہ خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت ہے وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے مگر ان کے گھروں میں فون کالز کی جارہی مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگرملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا، اوپن ٹرائل کی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی۔ ایک انٹرویو میں وزیر دفاع کا کہنا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا فیض حمید کو نہ ہٹائیں،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے جنرل(ر)باجوہ کی مکمل حمایت کی لیکن انہوں نے میری کمر میں چھرا گھونپا،میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل(ر)فیض کو مزید پڑھیں

اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ

ہمارا موقف ہے ، سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سینئر وکیل اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے ، سویلین کا کسی صورت ملٹری کورٹ میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔اعتزاز احسن کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا،احتساب عدالت نے گزشتہ سماعت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا

کراچی(گلف آن لائن)کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔منگل کو احتساب عدالت میں سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کا ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں