حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی سندھ کی کراچی میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان پر دہشتگردی کے مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے کراچی میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان پر دہشتگردی کے مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت ۔ ترجمان پی ٹی آئی سندھ کے مطابق پولیس نے مہنگائی کے خلاف مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور کمی، مافیا کو نوازنے کا حربہ ہے ‘ جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر محمد جاوید قصوری نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی فیصلے غیر واضح اور ابہام کا شکار ہیں، جنہوں نے عوام کو شدید ذہنی اور مالی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

فیصل آباد،مہنگائی کا نیا طوفان اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیاجس سے مہنگائی کا بوجھ براہِ راست عوام، خصوصاً غریب طبقے پر مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید اقدامات متعارف کروائے جائیں گے، سہیل آفریدی

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی، مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے مزید ریلیف اقدامات جلد متعارف کروائے جائیں گے۔صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

فوزیہ

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، فوزیہ صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات فوزیہ صدیقی نے ملک میں بے قابو مہنگائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں نے عوام، خصوصا متوسط مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے وزرا اور بیوروکریٹس کے لیے کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،اس مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پٹرول کی قیمت کے معاملے میں کرپشن کی بو آرہی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرول کی قیمت کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے کے معاملے میں مجھے کرپشن کی بو آرہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مہنگا ئی

مہنگائی کے نئے طوفان سے رمضان کا استقبال

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں مہنگائی کے نئے طوفان سے رمضان کا استقبال، پٹرول، ڈیزل،ایل پی جی، ایل این جی، بجلی، گھی،کوکنگ آئل، گوشت، سبزیاں، پھل سمیت متعدد اشیاء مہنگے کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

رمضان سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قابل مذمت، واپس لیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے محض ایک ہفتہ قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مہنگائی

فیصل آباد مہنگائی کا جن بے قابو،قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)مہنگائی کا جن بے قابو،قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے باعث پیاز، چکن اور انڈے سمیت سبزیان عوام کی پہنچ سے دور،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کمروں تک محدود ہو کر رہ گئے، عوامی سماجی حلقوں کا حکام مزید پڑھیں