شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹانک میں دہشت گرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ٹانک میں دہشت گرد حملے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کےذمہ دار دہشت گردوں کو جلد از جلد ان کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا اسلام آباد میں سلنڈر حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد /لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سلنڈر حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیرصحت، سیکرٹری صحت اور پمز انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان اور کرم میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

شہباز شریف

سال 2025ء پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء کا سال تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا جب مسلح افواج اور قوم نے شانہ بشانہ دشمن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان کے عوام، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو نئے سال کی مبارکباد،صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے عوام، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور عالمی برادری کو نئے سال کے موقع پر دلی مبارکباد دیتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ایک ذمہ دار رکن، امن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، رابطے، توانائی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون بڑھانے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، رابطے، توانائی اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون بڑھانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیاہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبجلی کی ترسیل کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور پیداواری کمپنیوں (جینکوز) کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کی نجکاری کے ذریعے ملک میں مسابقت مزید پڑھیں