نئے آرمی چیف

سبکدوش اور نئے آرمی چیف کی یار گار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے ، شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ،جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی، سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت جسے چاہے آرمی چیف مقرر کرے، اہم تعیناتی پر عمران خان کا نیا موقف

لاہور (نمائندہ خصوصی)نئے آرمی چیف کے انتخاب سے قبل مشاورت کا بار بار مطالبہ کرنے کے بعد اب سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں شہباز شریف کی زیر قیادت اتحادی حکومت کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کے حوالے سے حکومت باخبر ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے،وزیر اعظم دفتر سے ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی خط مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

رانا ثنا ء اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف مزید پڑھیں