ہمایوں اختر خان

حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے سرخ لکیر ہے ،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا’ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،موجودہ علاقائی کشیدہ صورتحال اور ملک کو درپیش اندرونی چیلنجز کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کیس، سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ نے میرپور خاص میں نتائج کی تبدیلی اور کروڑوں کی کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن کو فرحان اختر، علی گل جلبانی اور زبیر کٹبر کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔عدالت نے تینوں افسران کو مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 80.67 فیصد رہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دئیے ۔پارٹ ون کے امتحانات میں کل 71,611 طلبا نے حصہ لیا تھا، جن میں سے 57,181 مزید پڑھیں

وانگ وین

امریکہ کی جانب سے چینی ساختہ سیمی کنڈکٹر مصنوعات پر 301 ٹیرف لگانے کی سخت مخالفت، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت کی ترجمان حہ یونگ چھیان نے پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین امریکہ کی 301 تحقیقات کے نام نہاد نتائج سے اتفاق نہیں کرتا اور چینی ساختہ سیمی کنڈکٹر مزید پڑھیں

نتائج

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 7تحریری ،3حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 7تحریری اور 3حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ، واسا لاہور، ٹیپا اور آر ڈی اے میں بھرتی سمیت دیگر نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

نتائج

شنگھائی تعاون تنظیم  کے کردار اور اس کی عالمی اہمیت پر تازہ ترین سروے جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی جی ٹی این کی جانب سے  حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے نتائج کے مطابق،  75.1 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ چین شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی ترقی میں انتہائی مثبت کردار ادا مزید پڑھیں

کلاس نہم

اعلی وثانوی تعلیمی بورڈ کلاس نہم کے نتائج کا اعلان کل20اگست کو کرے گا

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی) اعلی وثانوی تعلیمی بورڈفیصل آباد کلاس نہم(میٹرک پارٹ ون)سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان(کل) 20اگست بدھ کو کرے گا۔اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان ساجد نقوی نےبتایا کہ پنجاب بورڈز مزید پڑھیں

نتائج

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور/ملتان/گوجرانوالہ/بہاولپور (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا۔لاہور بورڈ کی جانب سے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا مزید پڑھیں

پولیو مہم

ملک بھر سے حاصل کردہ 102 ماحولیاتی نمونوں میں سے 30 میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی )پولیو وائرس پر قابو پانے اور اس کے خاتمے کی جاری کوششوں کے باوجود تازہ ترین جائزے سے انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر سے حاصل کیے گئے 102 ماحولیاتی نمونوں میں سے 30 میں پولیو وائرس کی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

محمد اورنگزیب کا اپسوس صارف اعتماد سروے میں عوامی اعتماد میں اضافے کا خیرمقدم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی پی ایس او ایس (اپسوس) کے دوسری سہ ماہی 2025 کے صارف اعتماد سروے کے نتائج کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان نتائج کو پاکستان میں بہتر ہوتی مزید پڑھیں