محسن نقوی

محسن نقوی مسقط پہنچ گئے، سیکرٹری داخلہ خالد بن ہلال سے ملاقات

مسقط (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی عمان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر مسقط پہنچ گئے۔ مسقط ایئرپورٹ پہنچنے پر مسقط کی وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام ، سیکرٹری داخلہ خالد بن ہلال بن سعود البوسیدی ، عمان میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد کی ملاقات،سکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاروں کے تحفظ اور سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے کیلئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں اور ایسٹر مزید پڑھیں

محسن نقوی

دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی کی سکھ برادری کو بیساکھی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوارکے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیساکھی کے تہوار پر اپنے پیغام میں کہا کہ بیساکھی سکھ برادری مزید پڑھیں

محسن نقوی

تیمر گرہ میں انتہائی مطلوب خوارجی سمیت 2 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی بہادری کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں نے جرات مندی سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا 100 سے زائد مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس کے 100 سے زائد مسافروں کو بازیاب کرانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 16 سے زائد دہشتگردوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی کوہاٹ کے علاقے تاندہ ڈیم کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوہاٹ کے علاقے تاندہ ڈیم کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے سپوتوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی خان کی سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی157میں سے 89اجلاسوں میں شرکت ،17گھنٹے سے زائد وقت تک ایوان میں گفتگو کی

لاہور(نمائندہ خصوصی )پلڈاٹ نے پارلیمان کے پہلے سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سب سے نمایاں وزیر رہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے 157میں سے 89اجلاسوں میں شرکت کی اور مزید پڑھیں