شہباز شریف

وزیراعظم سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا نے ملاقاتیں کی ہیں، جن میں مشرق وسطیٰ میں تیزی سےبدلتی صورتحال پرغور کیا گیا، وزیراعظم نے خطے مین قیام امن کےلیے قطر اور سعودی عرب مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی مزید بڑھی تو خطے اور عالمی امن کو نقصان پہنچ سکتا ہے،عالمی برادری اور اقوام متحدہ کشیدگی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

بجٹ میں ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملک آگے بڑھے گا، وزیر خزانہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہیکہ اس بجٹ میں ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملک آگے بڑھے گا۔ کمالیہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایک رات میں سب کچھ تبدیل نہیں مزید پڑھیں

معرکہ حق کی تاریخی فتح کے بعد اب پاکستان کو مستحکم معیشت بنائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق کی تاریخ ساز فتح کے بعد اب پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل مزید تیز کرنا ہوگا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب اورحنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا 4 ملکی دورہ مکمل، تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اپنا4 ملکی دورہ مکمل کر کے تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکی، ایران، آذربائیجان کے بعد اپنے چار ملکی دورے کی آخری منزل تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ روضہ رسولۖ پر حاضری

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور وفد کے ہمراہ روضہ رسولۖ کی زیارت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے لیے ریاض الجنتہ کے دروازے مزید پڑھیں

شہباز شریف

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی، آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے ، امید ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا،پی ٹی آئی کے دور میں نفرت کا کلچر مزید پڑھیں