مرادعلی شاہ

کے فور پراجیکٹ پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی ( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کراچی کے لیے پانی کے منصوبے کے فور پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے فور پروجیکٹ پر اجلاس مزید پڑھیں

سندھ حکومت

دہشتگرد ملکی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ان کا خاتمہ ناگزیر ہے: مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شانگلہ میں چینی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چینیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہارکیا، مزید پڑھیں

جسٹس (ر) مقبول باقر

نگران وزیراعلیٰ سندھ صوبے میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے میں امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ صوبے میں بدامنی کے بڑھتے واقعات پر نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

ایف بی آرسندھ کے صنعتی اداروں سے 22ارب روپے وصول کرچکی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعلیٰ سند ھ جسٹس(ر)مقبول باقر نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)سندھ کے صنعتی اداروں سے 22 ارب روپے وصول کرچکی ہے، ہم نے رقم کی وصولی کا معاملہ وزیراعظم پاکستان کے سامنے رکھا مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اللہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور امن کا گہوارہ بنائے، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اللہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور امن کا گہوارہ بنائے، آج کے دن ہمیں شہدا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سمندری طوفان، لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا جس میں 40ہزار 800 میں سے 8800 افراد کو محفوظ مقامات پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس،وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی پیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

تھر منصوبہ توانائی کے بحران کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کریگا، وزیراعلی سندھ

تھرپارکر (گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر منصوبہ پاکستان کے توانائی کے بحران کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔وزیراعلی مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

انسداد پولیو مہم کا افتتاح، ہمیں محنت جاری رکھنی چاہیے، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی ہاؤس میں بچوں کو پولیو کے ڈراپس پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، بچوں کو تحائف بھی دیئے گئے۔اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ کی جام صادق پل کی جگہ ایک اور پل کی تعمیر جلد شروع کی ہدایت

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ جام صادق پل کی جگہ ایک اور پل کی تعمیر جلد شروع کی جائے۔جمعرات کو وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر صدارت بی آر ٹی ییلو لائن کو مزید پڑھیں