کالعدم تنظیم

وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد/گوجرانوالہ/وزیر آباد/راولپنڈی (گلف آن لائن)وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ذرائع کے مطابق پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

سابق تحریری معاہدوں سے پھر جانے والے جھوٹے وزرا ء نورالحق قادری اور شیخ رشید کو برطرف کیا جائے، مفتی منیب الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن اورسندھ بھر کے علما ومشایخ کی طرف سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،جس میں کہاگیاہے کہ وفاقی حکومت اورپنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان پر جو مظالم ڈھائے ہیں، یہ ناقابلِ فراموش ہیں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 اعلی عدلیہ کے فیصلوں کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ جمعرات کو یہاں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور بابر اعوان نے اسپیکر ہائوس میں ملاقات کی جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہبازشریف کابلوچستان کے مختلف علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں خوفناک زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ اور افسوس ہے ۔ مزید پڑھیں

رضا ربانی

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات حاضر سروس ججز سے کرائی جائے، رضا ربانی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ پنڈورا پیپرز پر تحقیقات حاضر سروس ججز سے عدالتی فورم پر کرائی جائے، حاضر سروس ججز ہی اس معاملے پر قانون کے مطابق آگے بڑھیں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ سے اہم شخصیات تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہیں ، حلیم عادل شیخ

کراچی (گلف آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کا ڈرامہ نہیں چل سکتا، سندھ سے اہم شخصیات تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہیں۔ اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

بھارتی کسان

بھارت میں زرعی قوانین کی منظوری کو ایک سال مکمل،کسانوں کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی(گلف آن لائن)کسانوں کی ایک روزہ ” انڈیا شٹ ڈان” کال کی وجہ سے پیر کی صبح دہلی کی اہم داخلی سڑکوں پر طویل ٹریفک جام رہا، بھارتی کسان گزشتہ سال وفاقی حکومت کے منظور کردہ تین زرعی قوانین مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت کرنیوالے ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانےوالے ای وی ایم کی مخالفت کررہےہیں ، الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی مخالفت کرنیوالے ہمارے سب سے بڑے دشمن ہیں۔وفاقی حکومت آئندہ 2مالی سال کےلیےکارکردگی مزید پڑھیں