محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں اور ایسٹر مزید پڑھیں

سیدال خان

23مارچ ،یہ دن ہمیں ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں، جدوجہد اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے،سیدال خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے یوم پاکستان کے دن کے موقع پر کہا کہ آج کا دن ہمارے قومی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،23 مارچ 1940 وہ دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی تھانہ پیزو لکی مروت پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پرخیبرپختونخوا پولیس کو شاباش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تھانہ پیزو، لکی مروت پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے دلیری کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

شہداء قوم کا سرمایہ، قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی’ محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء قوم کا سرمایہ افتخار ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشاور اور کرک میں مختلف مقامات پر خوارجی دہشتگردوں کے حملوں مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے پر فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ بدھ کو جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ لیویز اہلکار علی نواز نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان قربان کرکے شہادت کا اعلی مرتبہ پایا۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کا عشائیہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ امریکہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں واشنگٹن میں امریکہ کے اراکین کانگریس کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ کانگریس مین ہنری کیولر اور کانگریس کی فنانشل سروسز کمیٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ کی شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ خوارجی دہشتگردوں کے خلاف مسلسل کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

محسن نقوی

پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاﺅنٹس بلاک اور غیر قانونی سمز کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سب نے ملکر کام کرنا ہے، پی ٹی اے کے تعاون سے دہشتگرد گروپوں کے اکاﺅنٹ سکو بلاک مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں