رانا ثناء اللہ

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہو رہی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ حکومت کیساتھ کسی بھی فورم پر مذاکرات کے حوالے سے فی الحال کوئی بات نہیں ہو رہی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہرکی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کو بطور بااعتماد ثالث پوری دنیا نے تسلیم کر لیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کو بااعتماد ثالث کے طور پر خطے اور پوری دنیا میں تسلیم کر لیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جنگ بندی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سے متعلق آئی رپورٹ خطرناک ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سے متعلق جو رپورٹ آئی ہے وہ خطرناک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی سے نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ ایوانِ بالا کے امور اور قانون مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مائنس ون ہوا تو کوئی باقی رہے گا نہ حالات آپ کے کنٹرول میں آئیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ایک مائنس ہوا تو اس کے بعد ایک بھی باقی نہیں رہے گا، حالات بھی آپ کے کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سے بحرین شوریٰ کونسل کے رکن ڈاکٹر عادل عبدالرحمن المعودہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بحرین شوریٰ کونسل کے رکن اور قانون سازی و قانونی امور کمیٹی کے نائب سربراہ ڈاکٹر عادل عبدالرحمن المعودہ نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پاکـبحرین مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان نیوکلیئر بلیک میلنگ نہیں کررہا، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ اس پر یقین رکھتا ہے، جوہری صلاحیت دفاع کیلئے ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یوم آزادی کے موقع پر ہمیں معرکہ حق پر بھی شکر ادا کرنا چاہیے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر ہمیں معرکہ حق پر بھی شکر ادا کرنا چاہئے، پوری دنیا پاکستان کے اس معرکہ حق کا اعتراف کر رہی ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے بانی پی ٹی آئی لیڈر تھے، ہیں اور رہیں گے، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے اپنےبیان میں کہا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے بانی پی ٹی آئی لیڈر تھے، ہیں اور رہیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےکہا ایک بات مزید پڑھیں