سینیٹراعظم نذیر تارڑ

آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے، اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی پابندی سب سے زیادہ چیف جسٹس پاکستان پر لاگو ہوتی ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان بار کونسل کے بلاک کا افتتاح مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل، متنازع بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے متنازع حکومتی بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، تل ابیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین حکومت سے متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا

اسلام آباد(گلف آن لائن)سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، اب پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران توہین پارلیمنٹ بل سینیٹر کہدہ بابر نے پیش مزید پڑھیں

خواجہ آصف

چیئرمین پی ٹی آئی ورکرز سامنے لا کر خود چوہوں کی طرح چھپ رہا ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: (گلف آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین کی باقیات رہ گئی ہیں، یہ سب اس شخص کا کوڑا کرکٹ ہے جو عدالتوں سے بھاگ رہا ہے۔ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

ٹانگیں نہیں کھینچنا، سچ بولنے پر مجبور ہوں،مفتاح اسماعیل کا تنقیدی جواب

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی کی ٹانگ کھینچنے کے کاروبار میں نہیں بلکہ صرف سچ بولنے پر مجبور ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مزید پڑھیں

عرفان قادر

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے،عرفان قادر

اسلام آ باد(گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔ اپنے ایک بیان میں عرفان قادر نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی توعدالت ایک دن میں کالعدم قرار دیدیگی، سینیٹرعلی ظفر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو عدالت ایک ہی دن میں کالعدم قرار دے دیگی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر مزید پڑھیں

شہلا رضا

خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا، شہلا رضا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نائب صدر اور صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا۔شہلا رضا نے ایک انٹرویومیں کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باقاعدہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پارلیمنٹ اپنے آئینی اختیار ات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی،پارلیمنٹ اپنے آئینی حقوق کا بھرپور تحفظ اور دفاع کرنے کا حق رکھتی ہے مزید پڑھیں