شرجیل انعام میمن

پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی حکومت مزید پڑھیں

طلال چوہدری

سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی وجہ سے ممکن ہوا، طلال چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل کی وجہ سے ممکن ہوا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانی سفارتکاری کا عروج مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

اسرائیل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے،قائم مقام صدر

پشاور(نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، ہم اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر چل رہے ہیں، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ہمیں یقین دلایا گیا ہے کہ حماس امن منصوبے کی حمایت کرے گی اچھے کام کو متنازع نہ بنائیں ، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 8 اسلامی ملکوں کے منصوبے کے تحت فلسطین میں امن فورس تعینات ہوگی، امید ہے کہ پاکستانی قیادت بھی فورس فلسطین بھیجنے سے متعلق جلد مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

زبان بند، ہاتھ توڑدوں گی والا لہجہ مناسب نہیں: قمرزمان کائرہ وزیراعلیٰ پر برس پڑے

لاہور(نمائندہ خصوصی) مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ زبان بند اورہاتھ توڑدوں گی لہجہ مناسب نہیں ہے۔ لاہور میں پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

متاثرین کو ریلیف دینے پر سندھ حکومت کو تکلیف کیوں ؟ عظمیٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کو لاہور آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ہم آپ کو دکھاتے ہیں۔ کہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے تاکہ آپ بھی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین اور غزہ، امریکا جرم میں شریک ہے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین اور غزہ ہے اور امریکا اس جرم میں شریک ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

فاروق ستار

پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھے طریقے سے کردیں تو ہزاروں ڈالر انعام رکھنا چاہیے، فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سینئررہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور میئر کراچی کوئی کام سیدھے طریقے سے کردیں تو ہزاروں ڈالر انعام رکھنا چاہیے۔ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق مزید پڑھیں