پشاورہائیکورٹ

مخصوص نشستوں کی تقسیم کے طریقہ کار کیخلاف ن لیگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور (نمائندہ خصوصی) عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کے خلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں

خان سواتی

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتاری سے روک دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے نیب کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔جمعرات کوپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی نیب نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جدید سہولیات سے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے، قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس سید محمد عتیق شاہ نے کہا ہے کہ جدید سہولیات سے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے، ہمیں قانون کی حکمرانی کی بالادستی کیلئے کوشش کرنی ہوگی۔ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لوگوں کو انصاف دلائیں گے، پہلی ترجیح عوامی شکایات دُور کرنا ہے، چیف جسٹس

پشاور (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ لوگوں کو انصاف دلائیں گے، عوام کو انصاف کی ہماری پہلی ترجیح عوامی شکایات دُور کرنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیدی۔پشاور کی عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پختونخوا میں کوئی فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ پختونخوا میں کوئی فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ، عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاو ر(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ اور ججز سنیارٹی متاثر ہونے کیخلاف ایک اور درخواست

پشاور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ نے قائم مقام چیف جسٹس اور ججز سنیارٹی متاثر ہونے کے خلاف درخواست سے متعلق وکیل کی استدعا منظور کرلی۔جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار مشوانی کی مزید پڑھیں