فیصل کریم کنڈی

امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات شروع کر دیئے،فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اقدامات کے مثبت نتائج بتدریج سامنے آئیں گے۔ ڈیرہ مزید پڑھیں

مائیکل

ہالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر اچانک گولی چل جانے سے زخمی، ہسپتال منتقل

لاس اینجلس(نمائندہ خصوصی) ہالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر مائیکل مان حادثاتی طور پر گولی چل جانے سے زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقوعہ لاس اینجلس میں ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب 83 سالہ مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

ایک مستحکم،مضبوط اور خوشحال پاکستان کے تین نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی،ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں،طارق فضل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایک بار پھرکہا ہے کہ ایک مستحکم،مضبوط اور خوشحال پاکستان کے تین نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی،ہمارے دروازے بات چیت کیلئے کھلے ہیں،کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،دو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،پولیس سے رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے دو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرپولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں سائٹ سپر ہائی وے اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں سے لاپتا ہونے والے دو شہریوں کی بازیابی مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد امیتابھ، دلجیت کو بھی دھمکیاں ملنے لگیں

نامور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے گھر اور پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دھمکیاں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب حال ہی میں نوجوان مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کا خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر اظہار برہمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام اور پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے متعلقہ افسران کو چار ہفتوں کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور خ طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغواء و زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اسکول طالبہ کے مبینہ اغواء اور زیادتی کے کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ملزم کی عبوری ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے قرار مزید پڑھیں

ٹائیگر شروف

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کی تصویر سامنے آ گئی۔پولیس نے حملے کے بعد ملزمان کی نقل و حرکت کا سراغ لگانے کے لیے تحقیقات تیز مزید پڑھیں

شفیع جان

پولیس نے تمام اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، شفیع جان

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبائی پولیس نے ان سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں