امتحان

پتوکی نہم کلاس کا امتحان امیدوار کی جگہ امتحان دیتے ہوئے جعلی امیدوار گرفتار مقدمہ درج

پتوکی(نمائندہ خصوصی)پتوکی نہم کلاس کا امتحان امیدوار کی جگہ امتحان دیتے ہوئے جعلی امیدوار گرفتار مقدمہ درج ۔ گورنمنٹ کالج پتوکی میں نہم کلاس کے امتحان پیپر لئے جارہے تھے کہ اسی دوران سنٹر نمبر10میں سپریڈنٹ شہزاد رضا نے چیکینگ مزید پڑھیں

میئر صادق خان

میئر لندن کا پولیسنگ میں تاریخی فنڈنگ کا اعلان

لندن ( نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان نے دارالحکومت میں علاقائی پولیسنگ کو مضبوط بنانے کے لیے 1.16 بلین پانڈز کی تاریخ ساز فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ اس فنڈنگ سے 935 نئیبرہڈ پولیس افسران کے عہدے محفوظ ہوگئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تین تھانوں پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی بہادری کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں نے جرات مندی سے مزید پڑھیں

عمر ایوب

صدر پاکستان کے اتحاد کی علامت ہے، ان کی تقریر کے دوران مسلح افواج کے سربراہان کہاں تھے؟، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کے اتحاد کی علامت ہے، ان کی تقریر کے دوران مسلح افواج کے سربراہان کہاں تھے؟، بلوچستان واقعہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے. ان کی لاپرواہی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی خان کی سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

سنیل شیٹی

امریکی اہلکار نے گن تانی اور کہا نیچے جھک جاو ورنہ گولی ماردوں گا، سنیل شیٹی

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی اداکار سنیل شیٹی نے امریکا میں اپنے ساتھ پیش آنے والا ہولناک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی پولیس اہلکار نے مجھ پر گن تان لی اور کہا نیچے جھک جاؤ ورنہ گولی ماردوں گا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس ، وزیراعلی سندھ کے اہم احکامات جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مصطفی عامر قتل کیس میں پولیس کو بلاتفریق کارروائیوں کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس جو کہ ہائی پروفائل کیس بن چکا ہے ، اس کیس مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر کنٹینرز، ناکے بھی قائم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جس ضمن میں پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیے جبکہ اضافی ناکے بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔ سڑک سے گزرنے مزید پڑھیں

ابھینو سنگھ

32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

بنگلورو()بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریپر کی لاش بینگلورو میں کرائے پر حاصل کیے گئے اپارٹمنٹ سے ملی، یہ اپارٹمنٹ انہوں نے 7 روز مزید پڑھیں

سیف علی خان

ہمیں خطرہ نہیں ہے، گارڈ نہیں رکھوں گا، سیف علی خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے حملے کے باوجود سکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ گزشتہ ماہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جسے اداکار نے مزاحمت مزید پڑھیں