عمران خان

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب سے لوگ تحریک انصاف کے نہیں نکلے پریشانی گورنر پنجاب کو ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب سے لوگ تحریک انصاف کے نہیں نکلے اور پریشانی گورنر پنجاب کو ہے،تحریک انصاف سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو گورنرشپ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ میں چیریٹی اداروں اور یہود دشمنی سے متعلق 40 کیس پولیس کے حوالے

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ایک واچ ڈاگ کے طور پر کام کرنے والے ادارے کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے چیرٹی کا کام کرنے والے 40 اداروں کے خلاف پولیس کو کیس بھجوا دیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو حراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس کے مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو پکڑا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

راولپنڈی،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہو ئیں جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

مجھے اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ شادی نہیں ہوپا رہی، کنگنا رناوت

ممبئی(نمائندہ خصوصی)اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ منفی باتوں کی وجہ سے میری شادی نہیں ہو پارہی ہے۔بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق منفی مزید پڑھیں