محمد جاوید قصوری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر مسلسل اضافہ عوام کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے جبکہ حکمرانوں نے بے حسی کی تمام حدیں مزید پڑھیں

پٹرولیم

پٹرول مزید 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل4 روپے 80 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کے بعد پٹرول مزید پڑھیں

پٹرولیم

پٹرول مزید 6 روپے 39 پیسے، ڈیزل 7 روپے 83 پیسے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

تین سالوں کے لئے پٹرول ،ڈیزل کی قیمت 225روپے فی لیٹر فکس کی جائے ‘جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ اور قیمتوں کے تعین کے حکومتی فیصلے کو نادانستہ، ناقابل فہم اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

نان بائیوں کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمتوں میںاضافہ تشویشناک ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں کی جانب سے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول اور ڈیزل پرعائد لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکومت ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں کی تکمیل کے لئے عملی اقدامات کرے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اپنے قومی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے اپنی تجارتی اور معاشی پالیسیاں مرتب کرتے ہیں اور بدلتے ہوئے عالمی حالات کے مطابق اپنے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات میں 11ماہ کے دوران 39فیصداضافہ

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی)پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر39فیصداضافہریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات سے ملک کو709ملین ڈالرکازرمبادلہ مزید پڑھیں