نواز شریف

مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں امید نہیں تھی پیپلزپارٹی کی طرف سے کوئی شکایت کا موقع ملے، ہم نے مخالفین کے ساتھ سیاست میں ہمیشہ اچھا سلوک کیا ہے۔نوازشریف نے کہا کہ سیاست میں مخالفت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نئے صوبوں کی کوئی بات ایجنڈے پر نہیں، یہی سسٹم کامیاب ہے اور رہے گا، رانا ثنا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو صاف شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ن لیگ آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنائے گی، نئے صوبوں کی کوئی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

میرپور ڈویژن کے عوام نے ن لیگ کی کارکردگی پر اعتماد ظاہر کیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج عوام کا فیصلہ ہیں، لوگوں نے ن لیگ کی کارکردگی کا انتخاب کیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ قیامت کتنے بجے ہے؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

احسن اقبال

آزاد کشمیر الیکشن، بلاول شکست تسلیم کرکے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کریں،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو شکست تسلیم کریں اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طارق فضل چودھری کے ہمراہ آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

پیپلزپارٹی اپوزیشن والی تقریریں کرکے آزاد کشمیر میں اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے،بلال اظہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں اپوزیشن والی تقریریں کر کے اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے۔بلال اظہر کیانی نے آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

پیپلزپارٹی مرکز میں ہماری اتحادی جماعت ہے ، ان کی لیڈرشپ ہمارے لئے قابل احترام ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی مرکز میں ہماری اتحادی جماعت ہے اور ان کی لیڈرشپ ہمارے لئے قابل احترام ہے تاہم پیپلزپارٹی کے بعض رہنما جلسوں میں مسلم مزید پڑھیں

شیری رحمان

نجی ملکیت بنیادی آئینی حق، آئی ٹی بل جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں کوئی بھی آئی ٹی، پی ٹی اے یا رائٹ آف وے بل مکمل پارلیمانی جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا۔ شیری رحمان نے متنازع مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ ناکافی قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ ناکافی قرار دے دیا، حکومت سے 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ رہنما پیپلزپارٹی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں خطاب مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی فتح پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں شفاف، پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور الیکشن کے انعقاد پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں