حسن مرتضیٰ

حکومت نے بلاول ہاؤس کی سکیورٹی واپس لے لی:پیپلزپارٹی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بلاول ہاؤس کی سکیورٹی واپس لے لی، جیالوں نے بلاول ہاؤس کی سکیورٹی خود سنبھال لی، جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی لاہور جمیل منج نے جیالوں کیساتھ بلاول ہاؤس کے سامنے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی 72سال کی عمر میںانتقال کرگئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی 72سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں،خاندانی ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی طویل عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

کے پی میں بدامنی، کرپشن انتہا پر، صوبائی حکومت کی کوئی رٹ نہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور کرپشن انتہا پر ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں، ریٹائر ہو کر گھر جائینگے، صدر یا وزیراعظم ہائوس نہیں ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں، فیلڈ مارشل اپنی مدت پوری کرکے سیدھے گھرجائیں گے، فیلڈ مارشل وزیراعظم مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سیلاب پر کوئی سیاست نہیں کی،گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سیلاب پر کوئی سیاست نہیں کی،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تو پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعریف کی۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے اور ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی حکومت مزید پڑھیں

شہلا رضا

سیلاب کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی تنقید بلاوجہ نہیں،شہلارضا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہماری تنقید بلاوجہ نہیں ،کے پی میں سیلاب آیا وہاں وفاق نظر نہیں آیا،جو ہمارا کام تھا کے پی میں ہم نے کیا۔ پہلے مرحلے میں امدادی سامان کے 15ٹرک مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

سندھ کو کسی صورت کالاباغ ڈیم قبول نہیں،نثار کھوڑو

کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کی کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کی سخت مخالفت کردی۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ کو کسی صورت کالاباغ ڈیم قبول نہیں، سندھ، بلوچستان مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم کی قرارداد پاس نہیں کر سکتی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جب تک پیپلز پارٹی ہے سندھ اسمبلی صوبے کی تقسیم کی قرارداد پاس نہیں کر سکتی۔شرجیل میمن جام صادق برج پر پہنچے، جہاں انہوں نے یلو لائن بی مزید پڑھیں

فاروق ستار

ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں پیپلزپارٹی کو بتا دیتے ہیں کراچی کیسے چلے گا، فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ جائیں پیپلزپارٹی کو بتا دیتے ہیں کراچی کیسے چلے گا۔ شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا مزید پڑھیں