تبدیلی

تمام ممالک کے جائز سلامتی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے اس بات کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

چین عالمی تعاون کے لیے مشترکہ مارکیٹ تیار کرنے کی کوشش میں ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے دو سیشنز کے دوران یوکرین کی صورتحال،بڑے ممالک کے تعلقات اور عالمی انتظام و انصرام سے متعلق ستائیس سوالات کے جوابات دیے جو دنیا کے لیے چین مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ “تائیوان کی علیحدگی” جیسے بیانیے کی حمایت ترک کرے، امریکی اقدامات دونوں مما لک کے ما بین اتفاق رائے کی نفی کرتے ہیں، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو “تائیوان کی علیحدگی” جیسے بیانیے کی حمایت ترک کرنی چاہیے، امریکہ کی جانب سے چند حالیہ بیانات اور اقدامات مذکورہ اتفاق رائے کی نفی کرتے ہیں جن پر چین نے مزید پڑھیں

چینی مندوب

نیوکلیئر پاور پلانٹ بارے اطلاعات پر تشویش ہے، یوکرین صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کو  منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اجلاس میں شرکت کی مزید پڑھیں

چین کی اقتصادی ترقی

چین کی اقتصادی ترقی کی صلاحیت اور معیشت کی لچک انتہائی مضبوط ہے ، چین کی جی ڈی پی 114 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے، حہ  لی فینگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 13 ویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کے موقع پر متعلقہ وزارتوں اور ریاستی کونسل کے کمیشنز کے کچھ سربراہان نے اجلاس میں شرکت کے بعد ہفتہ کے روز میڈیا سے بات چیت کی۔چین کے قومی مزید پڑھیں

چین کی 2021 میں معیشت مستحکم طور پر بحال ہو ئی، اقتصادی حجم 114.4 ٹریلین یوان ہوگیا، فی کس جی ڈی پی 80976 یوان تک پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)قومی محکمہِ شماریات نےسال 2021 میں چین کی اقتصادی و سماجی ترقی کا شماریاتی بلیٹن جاری کیا جس کے مطابق 2021 میں چین کی معیشت مستحکم طور پر بحال ہوئی اور ترقی کا معیار نئی منزلوں تک پہنچ مزید پڑھیں

چین

چین کا  انسانی حقوق کے تحفظ کو مزید بہتر بنا نے کا اعلان

بیجنگ(گلف آن لائن)میونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ،شی جن پھنگ نےمرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  چین میں انسانی حقوق کے تحفظ سے متعلق کام کو مزید بہتر بنانے مزید پڑھیں

چین

امریکی حکومت کے نام نہاد “چائنا ایکشن پلان” کو بہت پہلے ہی ختم کر دینا چاہیے تھا ،چین

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے نام نہاد “چائنا ایکشن پلان” کو ختم کرنے کے اعلان کے حوالے سے کہا کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

چین

امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ چین، ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کی معلومات اور ڈیٹا چوری میں ملوث ہے، ہوا چھون اینگ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے جمعہ کے روز یومیہ نیوز بریفنگ کے دوران چائنا سائبر سیکیورٹی لیب میں سامنے آنے والی امر یکہ کی غیر ذمہ دارانہ اور بدنیتی پر مبنی سائبر مزید پڑھیں