انٹربینک

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مزید پڑھیں

انٹربینک

زرمبادلہ کی مارکیٹس میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی()انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی چیلنجز کے باوجود افریقا اور جنوبی ایشیا کے لیے رواں مالی سال کے مزید پڑھیں

ڈالر

ہفتہ وار رپورٹ: زرمبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور

کراچی(نمائندہ خصوصی)رواں سال کے قرضوں کی ادائیگی کے انتظامات مکمل ہونے اور امریکا، چین سمیت بڑے ممالک کی پاکستان کو اپنی معاشی ترجیحات میں شامل کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کمزور رہا۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

پیش رفت

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 18 ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) ڈالر کی مسلسل اُونچی اُڑان، انٹربینک مارکیٹ میں 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.81 ارب ڈالر سرپلس رہا،سٹیٹ بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں کرنٹ اکانٹ 1.81 ارب ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2025 کا جاری خسارہ 10.30 کروڑ ڈالر رہا، مئی مزید پڑھیں

بسوں، ٹرکوں

بسوں، ٹرکوں اورسی بی یو کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)بسوں، ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں کے مکمل تیار یونٹس (سی بی یو) کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران بالترتیب 88.88، 10.14 اور 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

ترسیلات

مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مئی 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی۔نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر بالترتیب 16.0 اور 13.7 فیصد مزید پڑھیں