پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 5 روپے کمی کا امکان

کراچی (نمائندہ خصوصی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

شزا فاطمہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ سے 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ سے 1.86 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں،ڈیجیٹل نیشن ایکٹ 2025 پاکستان کی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں 50.28 فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 50.28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران موبائل فونز مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 19 پیسے کی کمی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل، تنہا جنگ نہیں لڑ سکتے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل ہے، ہم تنہا یہ جنگ نہیں لڑ سکتے،پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتاہے ، کلائمیٹ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے ملکی مزید پڑھیں