ڈینگی

پنجاب میں ستمبر کے دوران ڈینگی کے 57 کیسز رپورٹ، راولپنڈی سرفہرست رہا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب میں یکم ستمبر 2026 سے اب تک ڈینگی کے 57 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سب سے زیادہ کیسز راولپنڈی میں سامنے آئے ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے جب مزید پڑھیں

ڈینگی

پاکستان میں ڈینگی کیسز سرکاری اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونے کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ڈینگی کے کیسز سرکاری اعدادوشمار کے مقابلے میں 125 گنا زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی ایک تحقیقی study کے مطابق 2022ء کے دوران ملک میں ڈینگی کے اندازاً 32 لاکھ 80 ہزار مزید پڑھیں

ڈینگی

کوہاٹ میں ڈینگی بے قابو، محکمہ صحت حکام نے70 سے زائد کیسز کی تصدیق کردی

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی)کوہاٹ شہر اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ہوگیا جہاں اب تک 70 سے زائد افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شہر کے کئی علاقوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مزید پڑھیں

ڈینگی

ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے جنوبی شہری علاقوں، خصوصاً سندھ اور جنوبی پنجاب کے بعض حصوں میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث ڈینگی کے خطرات بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ درجہ حرارت، مزید پڑھیں

ڈینگی

تھرپارکر،8مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

تھرپارکر(نمائندہ خصوصی)تھر پارکر کے قصبے اسلام کوٹ کے صحت مرکز میں آنے والے 8مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی۔ہسپتال انتظامیہ نے بتایاہے کہ رواں ماہ مختلف دیہات سے آنے والے 38افراد میں ڈینگی وائرس پایا گیا۔ دوسری جانب مکینوں مزید پڑھیں

ڈینگی

راولپنڈی میں گرتے درجہ حرارت نے ڈینگی کو شکست دیدی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کا صرف 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی ہے، مجموعی طور پر 23 ہزار 505 مریضوں مزید پڑھیں

ڈینگی

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 5صرف کیس رپورٹ، 19 مریض زیرِ علاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دورا ن صرف ڈینگی کے 5 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، شہر بھر کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں 19 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے زیادہ تر کی مزید پڑھیں