شی جن پھنگ

چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، چینی وزیر اعظم

ہانگ جو (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ سے چین کے شہر ہانگ جو میں کرغزستان کے وزیر اعظم ادیل بیک کاسی مالئیف نے ملاقات کی، جو پانچویں عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے چین میں موجود مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کرغزستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کرغزستان کا اپنا سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ دورے کے اختتام پر کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف نے خود گاڑی چلا کر وزیراعظم شہباز شریف کو مزید پڑھیں

کرغزستان

چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بشکیک(نمائندہ خصوصی)کرغزستان کے صدر سیدر زاپاروف نے کرغزستان کے دورے پر موجود چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین ایک قریبی ہمسایہ اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے کرغزستان مزید پڑھیں

نیوز ڈیسک

چین کا ازبکستان کے لئے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کی بھرپور حمایت کا اعلان

بشکیک (نمائندہ خصوصی) کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف اور بیلاروس کے وزیر خارجہ میکائیل ریزنکوف سے الگ الگ ملاقاتیں مزید پڑھیں

محسن نقوی

خطے کو درپیش سکیورٹی مسائل سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردی، منظم جرائم، منشیات کی سمگلنگ اور سائبر جرائم سمیت خطے کو درپیش سکیورٹی مسائل سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ کرغزستان کے شہر بشکیک میں شنگھائی مزید پڑھیں

کرغز صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کرغزستان کے صدر کے اعزاز میںوزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین عزت مآب عادل بیسالوف کی قیادت میں کرغزستان مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

کرغزستان کے سفیر کی وزیر ریلوے سے ملاقات،ریلوے تعاون بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں کرغزستان کے سفیر نے وزیر ریلوے حنیف عباسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ریلوے تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سفیر اتاخانوف نے وزیر حنیف مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین کرغزستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی بلندی پر پہنچ گئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کے ساتھ بات چیت کی۔ بدھ کے روز شی جن پھنگ نے مزید پڑھیں