شہبازشریف

کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کا 16 درجے مزید نیچے جانا افسوسناک ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسری بار گواہی دی ہے کہ عمران نیازی حکومت کرپٹ اور چور ہے ،عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم ہے، کرپٹ حکمران استعفیٰ دیں مزید پڑھیں