وسیم اکرم

دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں قومی ٹیم پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، وسیم اکرم

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ دنیا کا بہترین کوچ بھی لے آئیں تو فرق نہیں پڑے گا، قوم کو سچ بتانا پڑے گا ملک میں اب یہی ٹیلنٹ ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا مزید پڑھیں