لاہور(گلف آن لائن)پنجاب حکومت نے سوئٹزر لینڈ کےلئے اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبران تعینات کردیئے، کمیٹی کے آٹھ ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا شہزاد رفاقت کو چیئرمین اور عدنان مزید پڑھیں

