کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 11اگست کو (بروزمنگل)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے11kvبروری روڈ، شہبازٹاون، ملک پلانٹ،مالک،نواں کلی مزید پڑھیں

