فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضلع ہنگو میں فتن الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتن الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ٹانک کے علاقے مانجھی خیل میں قائم چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اعلی حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا میں بجلی مسائل، وفاقی وزیر توانائی سے گورنر کے پی کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کے درمیان ملاقات میں صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، ٹرپنگ اور عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

امریکا۔ایران جنگ کے اثرات اور عالمی سطح پر درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر مالیاتی نظم و ضبط اختیار کرنا وقت کی ضرورت ہے، گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال، امریکا۔ایران جنگ کے اثرات اور عالمی سطح پر درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر مالیاتی نظم و ضبط اختیار کرنا وقت کی ضرورت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

پشاور/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی وفات پر انکے لیئے مغفرت ، درجات مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کا انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاک فوج کو مبارکباد

پشاور(نمائندہ خصو صی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کی شاندار کامیابی پوری قوم کے لیے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کا حاجی شمس الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار

پشاور(نمائندہ خصو صی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دیر کی معروف شخصیت حاجی شمس الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے مرحوم کے بیٹوں دیر بار کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق سفیر ایاز خان وزیر کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق سفیر ایاز خان وزیر رہائش گاہ پر جا کر گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں ایاز وزیر کی جواں سال صاحبزادی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

رضاکاری میں متحرک نوجوان ہمارا سرمایہ ، دکھی انسانیت کی خدمت سب کی ذمہ داری ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ رضاکاری میں متحرک نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں ،دکھی انسانیت کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کورمضان المبارک کے دوران گورنر ہائوس پشاور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کاضلع خیبر میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب آپریشن میں 22 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق اپنے بیان میں مزید پڑھیں