فیصل کریم کنڈی

بھارت اپنا ایڈونچر اور اپنا گند پاکستان پر ڈال رہا ہے’ فیصل کریم کنڈی

لاہور(نمائندہ خصوصی )گورنر خیبر پختونخوا ہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کا بغیر کسی ثبوت پاکستان پرالزام لگا یا ،بھارت کی اپنی فوج اور ایجنسیاں خود اس میں شامل ہیں ،افغانستان کی زمین پاکستان مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان کی ذہنیت ہے اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ ، الیکشن کمیشن سب ان کے کہنے پرچلیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی ذہنیت ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ سب ان کے کہنے پر چلیں۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کی واپسی گرفتاری کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسمبلی میں واپسی، ان کی گرفتاری کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کی اچانک واپسی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات ہوائی فائر ہیں صرف بیانات دینے سے کچھ نہیں ہونا پی ٹی آئی کے لیے تو اکیلا ہی کافی ہوں،پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

آصف علی زر داری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،صوبے کو درپیش مسائل ومشکلات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مجموعی معاملات سمیت صوبے کو درپیش مسائل ومشکلات پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خواجہ آصف علی امین کیخلاف بیان سے قبل پارلیمنٹ کی عزت بحال کریں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف علی امین کے خلاف بیان دینے سے پہلے پارلیمنٹ کی عزت کو بحال کریں۔ گورنر خیبرپختونخوا اور خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

گورنر

کے پی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع،گورنر کے دستخط کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، ردوبدل کے حوالے سے گورنر فیصل کریم کنڈی کے دستخط کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، گورنر نے سمری ملنے کے 9 روز گزرنے کے باوجود دستخط نہیں کیے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

شام میں گنڈا پور کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا’فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے شام میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم مزید پڑھیں

محسن نقوی

خیبرپختونخوامیں امن و امان کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آپریشن عزم استحکام ملک میں امن قائم کرنے کےلئے ضروری، تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن عزم استحکام ملک میں امن قائم کرنے کے لیے ضروری ہے۔ حکومت نے اس فیصلے سے قبل اتحادی جماعتوں کو تو اعتماد میں مزید پڑھیں