چھریاں

سکھر،عیدالاضحی پر چھریوں اور بگدوں کی قیمتیں دگنی

سکھر (نمائندہ خصوصی)عیدالاضحی کے ایام میں گوشت بنانے کے لیے چھریاں، بگدے اور دیگر سامان کے اسٹال سج گئے، فروخت میں ریکارڈ اضافہ، دکانداروں نے بھی ریٹ دگنے کر دیے، فروخت کرنے والوں کی چاندی، شہری پریشان حال۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ماہ صیام میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شرجیل انعام میمن

کراچی/حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں رہے ہیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں

گوشت

چین کو پاکستان سے گوشت کی برآمدات میں 208 فیصد اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )رواں سال جنوری سے اگست کے دوران پاکستان سے چین کو گوشت کی برآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 208فیصد کا بڑا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنا کے مزید پڑھیں

گوشت

گوشت اور گوشت سے تیار اشیاء کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک سے گوشت اور گوشت سے تیار شدہ اشیاء کی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں

گوشت

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمارکیمطابق اپریل 2025کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت9.8 ارب روپے تک مزید پڑھیں

مرغی، بکرے، گائے

عیدالفطر پر مرغی، بکرے، گائے کا گوشت، چینی سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہوگئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)عید الفطر کے روز مرغی، بکرے، گائے کے گوشت، چینی، سبزیاں اور پھل سب مہنگے ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں منڈیاں بند دکانداروں نے من مانیاں شروع کر دی، مرغی کا ریٹ 595 لیکن 800 مزید پڑھیں

برائلر گوشت

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی )سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے262روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔ دوسری جانب شہر کے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

مرغی کا گوشت 650کے بجائے 780روپے کلو میں فروخت ہونے لگا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں مرغی کا گوشت سستا نہیں ہوسکا۔سرکاری ریٹ ہوا میں اڑادیئے گئے۔ شہرقائد میں مرغی کا گوشت 650 روپے کے بجائے 780 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ سرکاری نرخ پر عملدرآمد کے دعوے ہوئے، جرمانے بھی کیے مزید پڑھیں