گوڈزیلا

گوڈزیلا مائنس زیرو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

نیویارک (نمائندہ خصوصی)دنیا کے مشہور دیوہیکل مونسٹر گوڈزیلا کی ایک بار پھر بڑی اسکرین پر واپسی ہونے والی ہے، فلم گوڈزیلا مائنس زیرو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ فلم آسکر ایوارڈ یافتہ گوڈزیلا مائنس ون کا سیکوئل مزید پڑھیں