چائنا

چین۔سری لنکا افرادی و ثقافتی تبادلے کی سرگرمی کا کولمبو میں انعقاد

کو لمبو (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور سری لنکا کے نیشنل ٹیلی وژن کی مشترکہ میزبانی میں چین۔سری لنکا افرادی و ثقافتی تبادلے کی سرگرمی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں منعقد ہوئی۔ سری لنکا کی وزیراعظم ہارینی اماراسوریا مزید پڑھیں