فیصل کریم کنڈی

پاکستان کا المیہ ہے یہاں سزا جزا نہیں، 9 مئی میں وزیراعلیٰ کا نام ہے تو حکومت ایکشن لے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کا المیہ ہے یہاں سزا جزا نہیں، 9 مئی میں وزیراعلیٰ کا نام ہے تو حکومت ایکشن لے۔یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

احتجاج

بنگلادیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کیخلاف احتجاج جاری

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔بنگلادیش اور ہندوستان کے درمیان لینڈ پورٹ پیٹراپول پر احتجاج کی وجہ سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیش میں پیٹراپول کے قریب عوامنومینز لینڈ میں مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے،پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کریگا،، معرکہ حق میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بلوچستان پاکستان کی لائف لائن، مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،عطاء تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کی لائف لائن ہے، مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بھارت بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا, لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انڈیا مکار، مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ہندوستان اپنی سکیورٹی میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ‘جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پہلگام واقعے اور بھارتی حکومت کے ردعمل کو شدیدتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ واقعے کے چند منٹوں بعد ہی ہندوستانی انتہا پسند میڈیا نے غیر ذمہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پاکستان کسی دہشتگردی کی کارروائی کی حمایت نہیں کرتا،سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ مزید پڑھیں

جے شاہ

تعریفی میسج سے پاکستان کانام غائب،آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بھارت سے تعلق رکھنے والے چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان تھا اور اس کے شاندار انعقاد میں کامیاب مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا

رشمیکا مندانا پانچ بلاک بسٹر فلمیں دینے والی پہلی اداکارہ بن گئیں

ممبئی (نمائندہ خصوصی)جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شاندار پرفارمنس کے ذریعے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے، اور پانچ بلاک بسٹر فلمیں دینے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ان کی حالیہ فلم چھاوا (2025) مزید پڑھیں

خواجہ آصف

امریکا چاہے گا کہ پاکستان میں ایسے حکمران آئیں جو ایٹمی ہتھیار ختم کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی زبانی کلامی مذاکرات چاہتی ہے، جو کچھ وہ زبانی کہہ رہی ہے وہ لکھ کر دینے کے لیے تیار نہیں تو اس کا مزید پڑھیں