سید یوسف رضا گیلانی

عالمی یوم آزادی صحافت معلومات تک رسائی اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کے تازہ عزم کی علامت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 3 مئی عالمی سطح پر آزادیِ صحافت، آزادیِ اظہار، معلومات تک رسائی اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کے تازہ عزم کی علامت ہے،پاکستان کے آئین مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی سے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی ملاقات،تعلیمی معیار، ادارہ جاتی ترقی و جامعات کو درپیش امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلی تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی اور نوجوان نسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا قومی ترقی، معاشی استحکام اور روشن مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

اعلیٰ تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی ترقی کی ضمانت ہے، یوسف رضا گیلانی

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ، تحقیق و جدت کی حوصلہ افزائی ترقی کی ضمانت ہے۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے لاہور میں مختلف جامعات کے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

زمین کا تحفظ مشترکہ عالمی چیلنج ،اس سے نمٹنے کے لیے اجتماعی شعور اور مربوط حکمتِ عملی ضروری ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ زمین کا تحفظ عصرِ حاضر کا ایک اہم اور مشترکہ عالمی چیلنج بن چکا ہے جس سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے اجتماعی شعور، مربوط حکمتِ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

علامہ اقبال نے اپنی شاعری اور فلسفے کے ذریعے ایک آزاد وطن کا تصور اجاگر کیا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کی 88ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت اور قومی وحدت کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت اور قومی وحدت کا مظہر ہے، یہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے،آئین محض قانونی دستاویز نہیں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا پیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

معیاری طبی سہولیات تک رسائی عوام کو بااختیار بنانے اور پائیدار معاشی ترقی کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یومِ صحت کے موقع پر تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط، جامع اور مؤثر صحت کے نظام کی اہمیت پر زور دیا ہے۔سینیٹ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایسٹر کے پُرمسرت موقع پر دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے اتوار کو مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام مزید پڑھیں