سید یوسف رضا گیلانی

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی جمہوری، سماجی اور دفاعی بنیادوں کو مضبوط بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد ساز، مدبر اور عوام دوست رہنما تھے جنہوں نے پاکستان کی جمہوری، سماجی اور دفاعی بنیادوں کو مضبوط بنانے میں تاریخی کردار مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

بدعنوانی کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کی کاوشیں عالمی ایجنڈے، پائیدار ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہیں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشیں عالمی ایجنڈے، خصوصاً اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہیں، مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر سرمد علی کے بطور صدر، محترمہ ناز آفرین سہگل لاکھانی کے مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

ایران، امریکہ جنگ رکوانے میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام بن گیا ‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ جنگ رکوانے میں پوری دنیا میں پاکستان کا نام بن گیا ہے، جنگ بندی کیلئے اہم ممالک کی میزبانی بہت بڑ اکارنامہ ہے ۔ ڈربی ریس مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا قومی ترجیح اور آئندہ نسلوں کیلئے ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا صرف قومی ترجیح ہی نہیں بلکہ آئندہ نسلوں کے لیے ہماری مشترکہ ذمہ داری بھی ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے وفاقی و مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

دعا ہے پاکستان، امریکا و ایران کی صلح کروانے میں کامیاب ہو،یوسف رضا گیلانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں کامیاب ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

تپِ دق قابلِ علاج مرض ،پاکستان اس کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان تپِ دق (ٹی بی)کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات جاری ہیں۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق عالمی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوم پاکستان ہمیں آزادی کے عظیم مقصد اور اس کے حصول کے لیے دی جانے والی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے جو ہمیں مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نیشنل پریس کلب کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل پریس کلب کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی قیادت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ڈیموکریٹ پینل کے صدر عبد الرزاق سیال، سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ، مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کی لکی مروت میں پولیس وین کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس وین کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں دھماکے کے نتیجے میں ایس مزید پڑھیں