بلاول بھٹو زرداری

یوم ثقافت سندھ کے لازوال لیگیسی، ہم آہنگی، رواداری اور شمولیت کا عکاس ہے،بلاول بھٹو کی تمام پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ ‌خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے عوام سمیت تمام پاکستانیوں کو یوم ثقافتِ سندھ کی مبارکباد دی ہے۔ یوم ثقافت سندھ پر پیغام دیتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے کہا مزید پڑھیں