عائزہ خان

نامور اداکارہ عائزہ خان کی تازہ پوسٹ تنقید کی زد میں آگئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کو اداکاری کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنی پوسٹ میں اس پر فخر کرنے پر فینز نے انکی جم کرکھینچائی کردی۔ ڈراما ”پلِ صراط”،”بری عورت”اور”پیارے افضل”میں بہترین اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں