عطا اللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنی لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا، کامیابی کا تناسب 80.67 فیصد رہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دئیے ۔پارٹ ون کے امتحانات میں کل 71,611 طلبا نے حصہ لیا تھا، جن میں سے 57,181 مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز سے ڈچ سفیرکی ملاقات، تحقیقی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈچ یونیورسٹیوں کے ساتھ مضبوط روابط اور مشترکہ تحقیقی پروگراموں کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ مزید پڑھیں

چین

امر یکی گروپس نے ایک سال کے دوران چینی اداروں پر ساڑھے چار کروڑ سے زائد سائبر حملے کئے ، چین کی تحقیقات میں انکشاف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سال 2023 کے بعد سے امریکی سرکاری ایجنسیوں نے چینی حکومت کے حمایت یافتہ ‘وولٹ ٹائیفون’ ہیکر گروپ کے نام سے ایک نام نہاد جھوٹ گھڑا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ تنظیم امریکی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایک سال میں غیر ضروری اخراجات میں تین سو ارب روپے تک کمی لائی جائے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

کسی کی رائے پر شب خون مارنا جمہوریت و انسانیت کی توہین ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کی رائے پر شب خون مارنا آئین، جمہوریت و انسانیت کی توہین ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی

بلوچستان کے طلبا ،کھلاڑیوں کے یوتھ وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ

لاہور (گلف آن لائن ) بلوچستان کے مختلف یونیورسٹیوں سے طلبا اور کھلاڑیوں کے یوتھ وفد نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دورہ کیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی فوڈ اتھارٹی کے انتظامی اور آپریشنل کارکردگی کے مزید پڑھیں