معروف گلوکار جواد احمد کورونا وائرس کا شکار ھو گئے.

پاکستانی گلوکار اور پاپ موسیقار جواد احمد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گلوکار جواد احمد نےکورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب آئسولیشن میں ہوں۔گلوکار جواد احمد نے سب کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور سمجھداری سے کام لینے کی بھی تلقین کی تاکہ لوگ اپنے ارد گرد موجود افراد کو اس عالمی بیماری سے متاثر نہ کریں اور صحت مند رہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں