پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی، ٹیم براستہ دبئی نیوزی لینڈ پہنچے گی۔ جہاں پر 14 روز کا قرنطنیہ ہوگا۔قومی اسکوڈ میں 34 کھلاڑی اور 20 آفیشلز بھی شامل ہیں جبکہ فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔