عمران خان کی آمد پر سری لنکن مسلمانوں کا اپنی حکومت کیخلاف احتجاج

کولمبو (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر مقامی مسلمانوں نے اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی آمد پر مقامی مسلمانوں نے اپنی حکومت کے خلاف کولمبو میں سخت احتجا ج کیا۔مقامی مسلمانوں کی جانب سے سری لنکن حکومت کی کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کو جلانے کی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔احتجاج کے موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ ’وزیراعظم کے بیان کو عزت دو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں