یوم پاکستان کے موقع پر میں صرف ایک ہی پیغام کے بارے میں سوچ سکتی ہوں وہ ہے اپنی شناخت تلاش کرنا۔ اس بات کا تعین کرنا کہ ہم کیا ہیں یہ معلوم کرنا کہ ہماری ثقافت اور اقدار کیا ہیں۔ایک لمحہ کے لئے رکیں۔ پیچھے بیٹھیں اور غور کریں۔ اپنی شناخت کا تعین کریں۔ فخر کے ساتھ اس پر قائم رہو۔ اس پر فخر کرو۔