وسیم اکرم

سونگ کے سلطان وسیم اکرم کا‌فخر زمان کے رن آوٹ پر موقف سامنے آ گیا.

کراچی (گلٍف آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکڑ و کپتان وسیم اکرم کا‌فخر زمان کے رن آوٹ پر موقف سامنے آ گیا ان کا کہنا تھا کہ فخر زمان کو پہلے کریز‌ پر پہنچنا چاہیئے تھا اور فخر زمان نے اپنی غلطی خود تسلیم بھی کی ہے. میری کرکٹ کے ماہرین کو شائستہ تجویز اور جس نے فخر اننگز عارضی کہا وہ براہ کرم بتائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں