ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل.

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات سے متعلق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کافی عرصے بعد کھیل کے میدان میں پیڈ اپ ہوئی ہوں ‌سیاست کے میدان میں تو بیس سال سے پیڈ کئے ہوئے ہیں کرکٹ کے پیڈ کافی دیر بعد پہنے ہیں. کرکٹ سے اپ اپنا فٹنس لیول چیک کر سکتے ہیں . میں نے اج خود کو فنٹس ٹیسٹ میں فیل کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں