آفتاب اقبال نے گزشتہ پروگرام میں غلطی پر معافی مانگ لی. اپریل 13, 2021April 13, 2021 258 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (گلف آن لائن) معروف پروگرام خبر دار کے ہوسٹ آفتاب اقبال نے گزشتہ پروگرام میں غلطی پر معافی مانگ لی. انہوں نے کہا صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کا تصور بھی نہیں کر سکتا.