اداکارہ سارہ خان

اداکارہ سارہ خان طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل.

قاہرہ (گلف آن لائن) اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے کے پر ترکی کے اسپتال میں منتقل کرادیا گیا۔ ‌ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی صحت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق اُن کے شوہر فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر کی ہے۔ ‌فلک شبیر نے انسٹاگرام میں اہلیہ سارہ خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سارہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے. مداحوں کی جانب سے سارہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں