اسلام آباد (گلف آن لائن):وزیرِ اعظم عمران خان نے بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی کووڈ۔19 سے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
Wishing ex Indian PM Manmohan Singh a speedy recovery from Covid 19.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 20, 2021