آج پہلا ٹیسٹ میچ پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلا جائے گا.

ہرارے (گلف آن لائن) پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز 2021: دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ آج ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا ، دونوں ممالک آٹھ طویل سالوں کے بعد کھیل کے سب سے طویل فارمیٹ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ گرین شرٹس میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی اور غالبا اسی اسکواڈ کے ساتھ میدان میں اترے گی جس نے ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو مکمل طور پر0-2 سے شکست دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں